نئی دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجری وال کو امریکی میگزین نے دنیا کے 50 بڑے لیڈروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ ان میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا نام شامل نہیں۔
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', 'Nafees nastaleeq', 'Nafees Web Naskh', Helvetica, sans-serif;">اروند کیجری وال ’فارچیون‘ کی فہرست میں جگہ پانے والے واحد بھارتی ہیں ۔ اس فہرست میں ایمیزون کے سی ای او جیف بیزوس کا نام سب سے اوپر ہے ۔ کیجری وال بیالیسویں نمبر پر ہیں ۔فہرست میں ایسی شخصیات کا انتخاب کیا جاتا ہے جو دوسروں کو متاثر اور دنیا کو تبدیل کررہی ہیں ۔